the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۴؍جولائی ( نامہ نگار)مکھیڑ تعلقہ کے شکارا گاؤں میں ایک بے رحم شوہر نے جادو ٹونے کے شبہ پر اپنی بیوی کو کتی سے مار کر قتل کرڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق شکارا گاؤں کا رہنے والا رامداس آچے واڑ (۳۵سال ) یہ اپنی بیوی سنیتا (۳۰سال ) پر شک کرتا تھا کہ وہ اس کے خلاف جادو ٹونا کررہی ہے ۔



اسی بات کو لے کر گزشتہ رات اُس نے سنیتا کو مارپیٹ کی اور کہا کہ تو مجھ پر کرنی کرتی ہے یہ کہہ کر اُس نے کتی سے اپنی بیوی کے گلے ، گردن ، اور سرپر کتی سے وار کرکے اُسے قتل کرڈالا ۔ راجو کدم وار ساکن ساؤلی بلولی کی شکایت پر مکھیڑ پولس اسٹیشن میں رامداس آچے واڑ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.